Sale New Designs Flashing Led Board Shop Name Business Names Indoor/Outdoor Use LED Letter Sign Factory - Led Board Maker
SUBTOTAL :

Follow Us

led board
Sale New Designs Flashing Led Board  Shop Name Business Names Indoor/Outdoor Use LED Letter Sign Factory

Sale New Designs Flashing Led Board Shop Name Business Names Indoor/Outdoor Use LED Letter Sign Factory

Short Description:
Sale New Designs Flashing Led Board Shop Name Business Names Indoor/Outdoor Use LED Letter Sign Factory

Product Description

اسلام علیکم کیا آپ کی بھی ایک دوکان ہے یا آپ کے بھی کسی دکاندار کے ساتھ پارٹنر شپ ہے تو آپ اپنے کاروبار یا اپنی دکان کی سیلز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک چیز سجیسٹ کروں گا اگر آپ یہ چیز لگا لیتے ہیں اپنی دکان کے باہر تو آپ کی دکان میں کسٹمر ان اسٹارٹ ہو جائیں گے آپ لاکھوں روپے کی انویسٹمنٹ کر لیتے ہو اور آپ دوکان میں بیٹھ جاتے ہو اور انتظار کرتے ہیں کسٹمر کا کب کسٹمر آئے اور ہم چیز اس کو دیں تو اگر آپ اپنے کاروبار کو اسی طرح چلانا چاہتے ہیں تو موسٹ ویلکم اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارا کاروبار بہت زیادہ گرو کرے اور بہت زیادہ کسٹمر آئے تو آپ کو جو میں بات کہوں گا اس پہ آپ نے عمل کرنا ہے جہاں پہ آپ لاکھوں روپے کی انویسٹمنٹ کرلیتے ہو تو میں آپ کو بات بولوں گا کہ چار پانچ ہزار روپے اور لگا لو اور آپ کی دکان کی سیل بہت زیادہ ہونا شروع ہو جائے گی اب آپ یہ سوچتے ہوں گے کہ بھائی نے یہ چار پانچ ہزار روپے کہہ دیے ہے اورکہا لگانا ہے تو ہم چار پانچ ہزار روپیہ کہاں پر لگائیں گے تو میں آپ کو پورا سمجھاؤں گا کہ چار پانچ ہزار لگا کے سیل کو بہت زیادہ فرق پڑے گا اور آپ کی دکان بہت زیادہ چلنا سٹارٹ ہو جائے گی اور آپ بہت زیادہ پروفٹ لے سکتے ہو اب آپ کو میں بتاؤں گا کہ آپ نے چار پانچ ہزار روپیہ کہاں پہ انویسٹ کرنا ہے اب آپ نے ایک ایل ای ڈی بورڈ بنوانا ہے اب سوچتے ہوں گے کہ بھائی ایل ای ڈی بورڈ کیا ہوتا ہے بھائی جو آپ کو نیچے ایک تصویر نظر آرہی ہے






اسے ایل ای ڈی بورڈ کہا جاتا ہے اب آپ کیا سوچتے ہوں گے کہ بھائی اس ایل ای ڈی بورڈ کا ہمیں کیا فائدہ ہے بھائی اسی ہی بورڈ سے آپ کی سیل بہت زیادہ ڈبل ہو جائے گی اب آپ یہ سوچتے ہوں گے کہ اس بورڈ سے ہمیں سیل کیسے زیادہ ہوگی بھائی دیکھیں کوئی بھی بندہ گھر سے کوئی بھی چیز لینے کے لیے نکلا ہے اور وہ ڈھونڈ رہا ہے جو اسے چیز چاہیے ہیں اب اسے تو نہیں پتا جو چیز چاہیے وہ آپ کے پاس ہے اسی لئے وہ چیز لینے کے لیے اِدھر اُدھر دیکھے گا اب آپ کے آگے والی دوکان سے مل جاتی ہے یا پیچھے والی دوکان سے تو وہ اُسے وہ چیز لے کے واپس چلا جائے گا اس کا کیا آپ کو نقصان ہوا آپ کا ایک کسٹمر چلا گیا جو چیز لینے آیا تھا وہ آپ کے پاس ہے تھی اسی لئے آپ نے اگر ایل ای ڈی بورڈ بنوایا ہوتا تو اگر اِدھر اُدھر دیکھ رہا تھا تو اس کی سیدھی نظر آپ کے بورڈ پر پڑھنی تھی جو اسے چیز چاہیے تھی وہ اس پر لکھا ہوا تھا تو اسی لیے وہ ڈریک آپ کی دکان پر ہی آتا بجائے اِدھر اُدھر جاتا اب آپ میری ایک بات مانیے آپ نے جو بھی آپ کی دکان ہے دودھ کی ہے گوشت کی ہے یا آپ کی سبزی کی دکان ہے موٹر سائیکل کی دکان ہے کوئی بھی کو سمیٹ کی دکان ہے جولری کی دکان ہے کپڑے کی دکان ہے بھائی کوئی بھی دکان ہے اس کا آپ نے بنوا لینا ہے ایل ای ڈی بورڈ اب آپ بولیں گے کہ بھائی یہ کہاں سے بنتا ہے بھائی اگر آپ یہ ایل ای ڈی بورڈ بنوانا چاہتے ہیں تو میں یہاں پر آپ کو بہت ہی آسان سے لفظوں میں سمجھاؤں گا اگر آپ نے ای ڈی بورڈ بنوانا ہے تو ہم ایلئڈی ہم تیار کرتے ہیں اگر آپ پاکستان سے پورے پاکستان سے کہیں بھی ہیں آپ کو ہم سروس دیں گے پورے پاکستان میں کہیں بھی دکان ہے تو آپ صرف جو آپ کو نیچے نمبر نظر آ رہے ہیں ان سے رابطہ آپ نے کر لینا ہے تو آپ کو پورے پاکستان میں کہیں بھی ہیں آپ کو ایل ای ڈی بورڈ بنا کے دے دیا جائے گا اور آپ کے گھر پر ہی آئے گا اب آپ کیا سوچتے ہوں گے کہ بھائی ہم آپ کو آرڈر کیسے دے اور کس طریقے سے آپ بنائیں گے کس طریقہ سے ہمارے پاس وہاں پہنچے گا صرف آپ نے جو آپکو نمبر نیچے نظر آ رہے ہیں ان سے آپ نے رابطہ کر لینا ہے یہ بہت ہی ہائی کوالٹی کے بورڈ بناتے ہیں دکانوں کے لئے اور مارکیٹ سے بھی بہت سستے اللہ تعالی آپ کے مال میں برکت ڈالے آپ کی دکان میں برکت ڈالے اور آپ کے کاروبار میں انشاءاللہ آپ کا بہت زیادہ کاروبار
چلے گا تو جو بھی بات آپ کو بری لگی ہو تو معاف کیجیے گا

03216771097
03249926219

(اسلام علیکمّ)

0 Reviews:

Post Your Review

Please do not enter any spam link in the comment box